Loading

پانی پر چلنے والا ، ہوا کو تھمانے والا

Paani par chalne wala hawa ko thamane wala
ارنسٹ مل| 6|
+
پانی پر چلنے والا
ہوا کو تھمانے والا
یسوع مسیح بادشاہ
۱
نام میں اس کے قدرت پائی جاتی ہے
لہو میں اس کے نصرت پائی جاتی ہے
اسم میں اس کے عظمت پائی جاتی ہے
۲
مسح سے اس کے بندھن ٹوٹتے جاتے ہیں
فسح سے اس کی عہد لہو کا پاتے ہیں
رضا سے اس کی مُردے جیون پاتے ہیں
۳
صدا سے اس کی لعزر باہر آتے ہیں
ادا سے اس کی پانی مے بن جاتے ہیں
قضا سے اس کی پاپی بھی تر جاتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector