پاک روح کی آگ کا مسح ملا ہے مسح ملا ہے، مسح ملا ہے مجھ کو شادمانی کا مجھے مسح ملا ہے مسح ملا ہے، مسح ملا ہے مجھ کو ۱
یہوواہ میرا ہراول یہوواہ میرا چنڈاول
قوت اور بھلائی کا مجھے مسح ملا ہے
مسح ملا ہے، مسح ملا ہے
مجھ کو
۲
الفا اومیگا مسیح ہے ہر شے پہ قادر وہی ہے
موت پہ فتح پانے کا مجھے مسح ملا ہے
مسح ملا ہے، مسح ملا ہے
مجھ کو
۳
خداوند کا دِن قریب ہے وہ میرا منجی عجیب ہے
بادشاہی کرنے کا مجھے مسح ملا ہے
مسح ملا ہے، مسح ملا ہے
مجھ کو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.