پاک رُوح کا دریا میرے دِل میں بہے

Paak Rooh ka darya meray dil mein bahay
پنتکست ؍ روح القدس، روحانی جنگ| 4|
+
پاک رُوح کا دریا میرے دِل میں بہے
میرا پیارا یِسُوؔع میرے دِل میں رہے
۱
آسمانی خُوبیاں مُجھ میں بہا
آج میری زندگی سے ظاہر ہو جا
۲
پیارے باپ تُو ہے میرے دِل کا بادشاہ
توہی میری زندگی میں راج کریگا
۳
یِسُوؔع ساری قوموں کا تُو ہی بادشاہ
اپنی بادشاہی میں سب کو بُلا رہا
۴
تیری بادشاہی میں ہم خُود کو لاتے ہیں
تیرے پاک نام سے دُشمن بھگاتے ہیں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector