Loading

پا لیا جس نے یسوع مسیح کو

Pa liay jis ne Yesu Masih ko
متفرق نغمات| روح کی خوشی، تمجیدِ مسیحا| 18|
+
پا لیا جس نے یسوع مسیح کو
اُس نے پایا ہے ابدی خوشی کو
۱
ہمدرد و وفا بن کے آئے
دردِ دل کی دوا بن کے آئے
آیا مکتی ہے دینے سبھی کو
۲
دِل جس نے مسیح کو دیا ہے
جیت دونوں جہاں کو لیا ہے
جس نے چھوڑا ہے دِل کی بدی کو
۳
سچے سجدے بھی سجدے عجب ہیں
سر سجدے سے اُٹھتے ہی کب ہیں
وقف کای ہے جس نے جبیں کو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector