Loading

او خداوند تیرا میں شکریہ کیسے کروں

O Khudawand tera main Shukriya kaise karoon
شکرگزاری| سہیل روبن| روح کی خوشی| 6|
+
او خداوند تیرا میں
شکریہ کیسے کروں
تُو نے بخشی ہے مجھے ایسی خوشی
مَیں کیا کروں
۱
تُو نے مجھ کو دی جِلا
جب کچھ نہ باقی رہ گیا
گرتے پڑتے بے سہارا کو
ہے بانہوں میں لیا
۲
دُنیا بھر کی مشکلوں نے
جب مجھے تھا آ لیا
ایک تیری ذات میں
بڑا حوصلہ مجھ کو ملا
۳
زندگی کے اِس سفر میں
میں تجھے تکتا رہوں
اپنی ساری زندگی کا
میں تجھے تحفہ کروں
۴
دِن بدن تیری محبت
کا مزہ چکھتا رہوں
تیری مہماں بندگی
حمد و ثنا کرتا رہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector