او جے جے کار جے جے کار کریں ۱
وہ ہے ہمارا راجہ، ہیلیلُویاہ
دُکھ سنکٹ سے بچاتا، ہیلیلُویاہ
ہم پر اپنی کرنا کرتا اور کرتا اُپکار
کیوں نہ اُس پر تَن مَن واریں، دیں اپنا ادِھیکار
۲
سُورگ ہے اُس کا سنگھاسن، ہیلیلُویاہ
زمین بنی ہے آسن، ہیلیلُویاہ
آکاش اپنی مہما بتائے دستکاری کو دِکھائے
ساری زمین ہے اُس کی رچنا، اُس کا ہی جلال
۳
اُس پر جس کا بھروسا، ہیلیلُویاہ
وہ تو کبھی نہ گِریگا، ہیلیلُویاہ
چاہے بیماری، چاہے غریبی، چاہے ہو کال
سارے سنکٹ سے مسیحا کہتا ہو جائے گا پار
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.