Loading

نُور میں ڈوبی ہوئی آج حسیں رات آئی

Noor mein doobi hui aaj haseen raat aayi
کرسمس، غزلیات| محمد علی| ایس عاجز غوری| پرویز ڈیوڈ غوری| 44|
+
نُور میں ڈوبی ہوئی آج حسیں رات آئی
غمزدوں کے لئے امبر سے نجات آئی
۱
جن کی آنکھوں نے نہ دیکھی تھی خوشی اُن کے لئے
چرنی میں اُن کے لئے خوشیوں کی سوغات آئی
۲
موتی شبنم کے بھی چھائے ہیں آج پھر ہواؤں نے
تارے ایسے ہیں کہ جیسے کوئی بارات آئی
۳
آج ہے نغمہ سرا دُںیا کی ہر اک شے عاجز
المسیح کو دیکھنے ساری کائنات آئی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector