نیا آسمان ہو گا، نئی یہ زمین ہو گی برے کے لہو سے دھلی ، ایک بڑی بھیڑ ہو گی ۱
بربطیں لے کر سارے ، ماریں گے مل کر نعرے
برے کے لہو کی جے جے اب سے ہمیشہ ہوگی
۲
پائیں گے اس کا درشن ، ہوں گے زمانے روشن
برسے گا نور ہر سو رات پھر کبھی نہ ہو گی
۳
کریں گے عبادت ہر دم ، ہوں نے رنج اور ماتم
پونچھے گا آپ آنسو موت پھر وہاں نہ ہو گی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.