Loading

ننھے منے بچو آؤ چلیں

Nannhe manne bacho aao chalein
سنڈے اسکول| روح کی خوشی| 4|
+
ننھے منے بچو آؤ چلیں
پیارے مسیح سے ہم باتیں کریں
مل کر چلیں مل کر چلیں
پیارے مسیح سے ہم باتیں کریں
۱
روٹی اور کپڑا وہ دیتا ہمیں
ماں اور باپ اور بھائی بہنیں
۲
چھوٹا پیارا یسوع کبھی نہ لڑا
ہم بھی کسی سے کبھی نہ لڑیں
۳
بائبل مقدس خدا کا کلام
اچھی طرح اُس کی باتیں سنیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector