Loading

نغمے امن کے گائیں

Naghme aman ke gaayein
کیتھولک کلیسیا، بشارت؍مشنز، آزادی| اسمبلیز آف گاڈ، ہوشعنا| 5|
+
نغمے امن کے گائیں
دنیا میں یسوع کی
انجیل کو پھیلائیں
۱
جلتے ہوئے شعلوں میں الفت کے ترم لے کر
زیتون کے پتوں کا ہاتھوں میں عَلم لے کر
ہم آگے بڑھتے جائیں
۲
یسوع کی طاقت سے سوکھی ہوئی شاخوں میں
محنت سے دنیا کے اُجڑے ہوئے باغوں میں
خوش منظر پھول کھلائیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector