Loading

نادان نہ بن اے مسیحی جواں

Nadaan na ban ae Masihi jawaan
بیداری، یوتھ| جی ایم نعمان| سیالکوٹ کنونشن| 6|
+
نادان نہ بن اے مسیحی جواں
اب وقت گزرنے والا ہے
دِن آئے بُرے ہیں سوچ ذرا
اب وقت گزرنے والا ہے
۱
تُو سوتا گناہوں میں ہے بے خبر
غریبوں کی حالت پہ کر تُو نظر
تُو اُٹھتا نہیں ہے یہ جائیں کِدھر
اب وقت گزرنے والا ہے
۲
تُو آ کے یسوع اِس جواں کو جگا
جو کھائے بدن پر ہیں گھاؤ دِکھا
جو دُکھ ہیں سہے تُو نے اِس کے لئے
جو کھایا پسلی میں بھالا ہے
۳
خزانے تُو غریب کو کر دے عطا
بُلندی کا احساس شرم و حیا
ہے سویا پڑا جلد آ کے جگا
اب وقت گزرنے والا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector