نبیوں کی مانند بلایا تجھے باغِ جہاں میں لگایا تجھے ۱
کھلیں تجھ پہ رب کی وفاؤں کے پھول
نظر میں ہوں روشن اُسی کے اصول
باطن کو چھو کے جگایا تجھے
۲
تیرے نام سے ہو خداوند کا نام
تیرے کام سے ہو خداوند کا کام
کلامِ ازل ہے تھمایا تجھے
۳
تری خامشی میں ہوں دلکش اعلان
تری سادگی میں غریبوں کا مان
بنا کر عقاب اُڑایا تجھے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.