Loading

نعرے لگاؤ اور گاؤ رے جھنڈا مسیح کا لہراؤ رے

Naaray lagao aur gao re jhanda Masih ka lehrao re
متفرق نغمات، موت، آزادی| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 8|
+
نعرے لگاؤ اور گاؤ رے
جھنڈا مسیح کا لہراؤ رے
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ
۱
جیون سے اُلجھے ہُوا راہی
یسوع کے پاس تم آؤ رے
غم کا یہ راستہ چھوڑو
زندگی میں اب کچھ جوڑو
۲
لمبا سفر زندگی کا
سچائی کوئی نہ جانے رے
آنکھیں اُوپر کو لگاؤ
یسوع کے پاس تم آؤ رے
۳
یسوع کا مرتیو ہوا ہے
پاپوں کا اَنت ہوا ہے
خوشیاں وہ بانٹ رہا ہے
پریم کی دھارا وہی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector