Loading

ناچیں جھومیں عید منائیں

Naachain jhoomein Eid manaain
کرسمس، کیتھولک کلیسیا| سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا، ہوشعنا| 5|
+
ناچیں جھومیں عید منائیں
مل کر گیت خوشی کے گائیں
آج بڑا دن آیا
۱
خوشیوں کا دربار سجا ہے موسم بڑے سُہانے ہیں
محفل محفل وجد کا عالم ہر سو نئے ترانے ہیں
کتنی ہیں مخمور ہوائیں
۲
جس کی دھُن پر ناچ اٹھے ارض و سما بے تابی سے
جو پر کیف فلک پر نغمے آج فرشتے گاتے تھے
ہم وہ دلکش گیت گائیں
۳
دنیا کے گلزار پہ طاری تھا اِک دَور خزاؤں کا
گلشن گلشن پھول کھلے اب رنگ ہے خوب فضاؤں کا
جانِ بہاراں کےگن گائیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector