نہ جھولا نہ کھٹولا اپنا سر رکھنے کو پیارے یسوع کے لیے جگہ چرنی میں تھی آسمان میں سب ستارے دیکھتے جاتے اس کو چھوٹا یسوع خداوند گھاس پر سوتا ہے جو ۱
جب بیلوں کی آواز سے بچہ جاگ اٹھتا تھا
چھوٹا یسوع خداوند کبھی روتا نہ تھا
اے یسوع سارے دل سے کرتا پیار میں تجھ کو
نگاہ کر تو آسمان سے صبح تک حافظ ہو
۲
اے یسوع رہ تو ہر روز اور ہر وقت میرے پاس
سدا پیار کر تو مجھے میری یہ التماس
سب بچوں پر یسوع ہمیشہ برکت برسا
ہمیں اپنے ساتھ رہنے کے لائق بنا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.