Loading

مصیبت کے دن تیرے دل کی دعا

Museebat ke din tere dil ki dua
دعائیہ کورسز، دعا| عارف راجرز بھٹی| اسمبلیز آف گاڈ| 25|
+
مصیبت کے دن تیرے دل کی دعا
یہوواہ سنے گا تیری التجا
1
تجھے بخشے عزت تجھے دے مقام
بلندی پہ یعقوب کے رب کا نام
2
وہ ہیکل سے اپنی تیرے واسطے
ہاں بھیجے مدد بھی تیرے واسطے
3
وہ ممسو ح کو اپنے بچا لیتا ہے
وہ قدرت سے اپنی چھڑا لیتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector