Loading

مُردے کون جِلاتا ہے

Murde kon jilata hai
موت، شفا| جاوید جولیس| سیالکوٹ کنونشن| 34|
+
مُردے کون جِلاتا ہے
یسوع ہے وہ نام
گُناہ کون مِٹاتا ہے
یسوع ہے وہ نام
۱
لعزر اُس کو پیارا تھا
بہنوں کا سہارا تھا
قبر سے باہر آ جا
یسوع نے پکارا تھا
کفن میں لِپٹا ہُوا وہ نِکلا
جب یسوع کا سُنا فرمان
۲
بارہ برس سے
خُون تھا جاری
بڑھتی گئی
اُس کی بیماری
چھُو کر پلو شفا جب پائی
اُس وقت مِلا آرام
۳
یسوع المسیحا
اُمیدِ جہاں ہے
اُس کے بِن یہ
دُنیا ویراں ہے
میری خاطر اُس نے
اپنا بیٹا کِیا قربان
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector