Loading

مجھے تیرا بلاوا ملا مجھے جیون ملا پیار کا

Mujhe tera bulaawa mila mujhe jeevan mila pyaar ka
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 6|
+
مجھے تیرا بلاوا ملا مجھے جیون ملا پیار کا
پربھو کیا مَیں تجھے مول دوں
تیرے انمول پیارکا
۱
تیرے پہلے دیوس نے مجھے تیرے ہاتھوں میں پاون کیا
جہاں تُو، وہاں مَیں، تُو ہی ادھار ادھار کا
۲
مجھے تُو نے چنا جس کے لئے، پربھو کر پاؤں میں کام وہ
جہاں تُو، وہاں مَیں، تُو ہی ادھار ادھار کا
۳
تیری رچنا ہے سارا جہاں، تیرا آبھار کیسے کروں
جہاں تُو، وہاں مَیں، تُو ہی ادھار ادھار کا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector