Loading

مجھے راس آ گیا ہے ، تیرے در پہ سر جھکانا

Mujhe raas aa gaya hai, tere dar pe sar jhukana
قوالیاں| بلبیر صوفی| 13|
+
مجھے راس آ گیا ہے ، تیرے در پہ سر جھکانا
تجھے مل گیا پجاری ، مجھے مل گیا ٹھکانہ
۱
تیری واقفی سے پہلے مجھے کون جانتا تھا
اب تو تیرے کرم سے مجھے جانتا زمانہ
۲
میرا سر وہ سر نہیں ہے کبھی رکھ لوں کبھی اُٹھا لوں
سر رکھ دیا ہے در پر آتا نہیں اُٹھانا
۳
مجھے اس کا غم نہیں ہے چاہے روٹھ جائے زمانہ
میری زندگی کے مالک کہیں تُو بدل نہ جانا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector