مجھے چھو لے ، نیا کر دے مسح سے اپنے تو بھر دے

Mujhe chhu le naya kar de massah se apne tu bhar de
دعائیہ کورسز، دعا، نیا سال، پنتکست ؍ روح القدس| 47|
+
مجھے چھو لے ، نیا کر دے
مسح سے اپنے تو بھر دے
آ روحِ پاک ، آ روحِ پاک
(۱)
مجھے پاک کر تو بیباک کر
دعا ہے یہ تیری حضوری میں
مجھ کو جلا سارے روگ مٹا
رہوں پاک روح کی معموری میں
(۲)
میں کمزور ہوں مجھے زور دے
یسوع کی قربت دلا مجھ کو
دے قوت مجھے اور برکت بھی دے
دے آج اپنی دیا مجھ کو
(۳)
آج مجھ سے تو بول نئے بھید کھول
گھٹتا ہوں میں تو بڑھتا جا
مجھ کو سکھا ، مجھ کو بڑھا
بارش روح کی تو برسا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector