مجھے تجھ سے پیار ہے یسوع ہاں میرا یار ہے یسوع یار ایسا جس نے جان لُٹائی پیار ایسا میری جان بچائی ۱
خود یہوواہ نیچے آیا، پیار یسوع نے دکھایا
توڑے بندھن پاپیوں کے ، جنم نیا ہے دلایا
مُکتی کا ہار ہے یسوع
ہاں میرا یار ہے یسوع
۲
پاک روح کی رہنمائی، آن یسوع نے دلائی
تُو سراپا ہے یہواہ ، تُو سراپا ہے بھلائی
جوڑے دل کے تار ہے یسوع
ہاں میرا یار ہے یسوع
۳
چھُٹ گئے ہیں ہم سزا سے
بھر گئے ہیں ہم ضیاؔ سے
اس لہو کا ہے کرشمہ ، زندگی ہے پُر خدا سے
نیا کرتا پار ہے یسوع
ہاں میرا یار ہے یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.