Loading

مجھ کو وفا کی راہ پہ چلنا سکھا گیا

Mujh ko wafa ki rah pe chalna sikha gya
غزلیات، عشائے ربانی، متفرق نغمات| اے نیر| سیالکوٹ کنونشن| 41|
+
مجھ کو وفا کی راہ پہ چلنا سکھا گیا
مَیں تو بے وفا تھا ، باوفا بنا گیا
۱
میرے گیت اور نغمے سب تیرے لئے تو ہیں
مَیں تو کچھ بھی نہ تھا، کیا سے کیا بنا گیا
۲
وہ ہی ہے زندگی میری ، وہ ہی میر ایمان
مر کر مسیحا پیار کی شمعیں جلا گیا
۳
رنج و مصیبتوں کے تھا، طوفان میں پھنسا
مَیں گناہ میں کھو گیا تھا ، مجھ کو بچا گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector