مبارک ہو سب کو نیا سال آیا ہے

Mubarak ho sab ko naya saal aaya hai
نیا سال| امرت رضا| 76|
+
مبارک ہو سب کو نیا سال آیا ہے
آیا ہے ، آیا ہے ، آیا ہے
۱
پچھلے برس کی پچھلی باتیں چھوڑ کے آگے بڑھنا ہے
کر نہ سکے ہم جو کچھ بھی وہ اس برس میں کرنا ہے
۲
گزرے جو بھی اک اک پل یہ جیون گھٹتا جاتا ہے
گھنٹے بنے دن دن مہینے سال ختم ہو جاتا ہے
۳
شکر کریں کہ ہم زندہ ہیں خاص خدا کی رحمت ہے
یوں تو گزرے سال کئی یہ سال نیا اک نعمت ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector