معجزے پوری شفا، تیری شفا میری رضا زخمی زخمی چھلنی چھلنی کوڑوں کی لاسیں پاپ کی اگنی تیری شفا کے لئے ، تیری شفا کے لئے ، تیری شفا کے لئے سوچ تو مجھ پہ کیا گزری، سوچ تو کیوں مَیں سولی چڑھا لے لے شفا پوری شفا، تیری شفا میری رضا ۱
روپ نہ صورت، لاش سی مورت
دھار گیا مَیں پاپ کی صورت
۲
مر کے جیا مَیں موت بھی ہاری
امبر چونکا دھرتی پکاری
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.