میری یوگیتا سے بڑھ کر میری سمجھ سے باہر یسوع تو نے دِیا ہے اتنا پیار مجھے کیا ھے اتنا ۱
میں کیسے بھول جاوٗں تو نے مجھے بچایا
دلدل سے کھینچ کر پربھو اپنے گلے لگایا
گر تونہ مجھے بچاتا میں ناش ہی ھو جاتا
میں ناش ہی ھو جاتا
۲
تجھے چھوڑ کر پربھو میری ھے نہیں کہیں بھلائی
گن سکتا میں نہیں پربھو اتنی اشیشیں میں نے پائیں
تجھ سا نہیں کوئی کرونا بھلی ہے تیری
کرونا بھلی ہے تیری
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.