میری صبح یسوع کے نام

Meri subah Yesu ke naam
شام، صبح| مجید مسیح| 41|
+
میری صبح یسوع کے نام
میری شامیں یسوع کے نام
میرا ہر لمحہ یسوع تیرا ہے
میری راتیں بھی تیرے نام
۱
میرے جیون کے سارے حسیں لمحات
سارا جیون یسوع کے نام
۲
ہر قطرہ جو میری رگوں میں بہے
میرا دِل بھی یسوع کے نام
۳
مَیں جہاں بھی جاؤں بس تیرے لئے
میری سانسیں بھی تیرے نام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector