میری سپر اور میری کمک اور میری نجات کا سینگ ہے

Meri sipper aur meri kumak aur meri najat ka seengh hai
متفرق نغمات، شفا، موت، روحانی جنگ| اسمبلیز آف گاڈ| 61|
+
میری سپر اور میری کمک اور
میری نجات کا سینگ ہے ، یہوواہ
مجھ کو چھڑانے والا مکتی دلانے والا
میری نجات کا سینگ ہے ، یہوواہ
(۱)
موت کی رسیوں نے گھیر لیا
سیلابوں نے شور کیا
پاپ کے پھندے جو آن پڑے
پکاروں تو سن لے خداوند میرے
(۲)
رب کی حضوری سے بادل پھٹے
اس کے جلال کے شعلے اٹھے
ہاتھ میں اپنے جو تھاما مجھے
میں زندہ خدا ہوں بتایا مجھے
(۳)
مجھے جنگ کرنا سکھاتا ہے وہ
اونچی جگہوں پہ چلاتا ہے وہ
خداوند میری روشنی ہے سدا
یہوداہ کا ببر خداوند خدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector