میری شفا کے واسطے تیرا بدن میرے یسوع توڑا گیا رُسوا ہوا ، بیچا گیا مجرم بنا میرے لئے چھوڑا گیا کون کرے کون کرے ایسی وفا میرے خدا تُو ہی تو ہے تُو ہی تو ہے ، تُو ہے تو ہے زندگی میرے خدا تُو ہی تو ہے زخموں سے جو بہتا لہو میری شفا میرے خدا تُو ہی تو ہے ۱
بھالا لگا پسلی میں جو
سارا لہو میرے لئے تھا بہہ گیا
کوڑوں کی وہ برسات تھی
کچلا گیا میرے لئے چھیدا گیا
فدیہ دیا میری سزا خود سہہ گیا میری فتح تُو ہی تو ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.