میری پہچان بن کے آیا ہے

Meri pehchan ban ky aya hai
کرسمس| روکی دلاور| نعیم گل| 51|
+
میری پہچان بن کے آیا ہے
وہ جو انسان بن کے آیا ہے
1
میں تھا خالی وجود مٹی کا
وہ میری جان بن کے آیا ہے
2
میرے ویران دل کے آنگن میں
یسوع مہمان بن کے آیا ہے
3
میری خوشیوں میرے مقدر کا
یسوع سامان بن کے آیا ہے
4
مجھے ٹھکرا دیا تھا دنیا نے
وہ میری شان بن کے آیا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector