میری نہیں تیری مرضی پوری ہو مَیں گھٹوں تُو بڑھے ، تیرا جلال ظاہر ہو سارا جلال تیرا ہے ، ساری ستائش تیری ہے میرے جیون سے اے یسوع ، تیرا جلال ظاہر ہو ۱
سانسیں رُک جائیں یہ ، تیرے بن جو چلیں
تو تو میری زندگی ہے ، یہی تو چاہت ہے
۲
کچھ بھی نہیں چاہئے، تیرے بن جو ملے
تُو تو میری دولت ہے ، یہی تو خواہش ہے
۳
مَیں چھپوں تُو دکھے، مَیں مٹوں تو بنے
میں تو میرا سایہ ہوں، تو تو حقیقت ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.