Loading

میری جاں ہے کرتی بڑائی خدا کی

Meri jaan hai krti bharhai Khuda ki
کیتھولک کلیسیا، کرسمس، عورتوں کے گیت| مہناز| ہوشعنا| 38|
+
میری جاں ہے کرتی بڑائی خدا کی
خوشی اس نے میری ہے روح کو عطا کی
۱
میری پست حالی تھی اس کی نظر میں
مبارک کہیں گے مجھے ہر عصر میں
کرم کی جو اس نے ہے مجھ پہ نگاہ کی
۲
وہ قادر بڑے کام ہے کرنے والا
وہ ڈرتے ہیں ان پہ رحم کرنے والا
نسل در نسل اس نے ان سے وفا کی
۳
ہے زور اپنے بازو سے اس نے دکھایا
بڑا خود جو بنتے تھے ان کو گرایا
نئے دَور کی اس نے ہے ابتدا کی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector