Loading

میری انکھوں میں میری سانسوں میں

Meri ankhon mein meri saanson mein
متفرق نغمات| اسمبلیز آف گاڈ| 27|
+
میری انکھوں میں میری سانسوں میں
میرے ہونٹوں پہ میری باتوں میں
اس دل کی ہر دھڑکن میں تُو
1
ہر صبح ہر شام
گائیں گے یسو ع نام
2
تجھے چھوڑ کر جاؤں میں جہاں
تُو ہے تو میں ہوں یہاں
3
اب یہ لمحہ ذرا تھم جائے
تیرے میرے درمیاں
4
میرے ہی قریب آؤ تم یہاں
پاس بیٹھو نہ میرے ذرا
5
تیری خوشبو سے بھر جائے جیون میرا
رہے یہ دل تیرا ہی سدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector