میرے یسوع سے پیارا کوئی نہیں
میرے یسوع سے نیارا کوئی نہیں
کوئی نہیں کوئی نہیں
1
پیار یسوع کا ہے انمول اور لاثانی
یہ وہ پیار جو ابدی اور لافانی ہے
ایسے پیار سے پیارا کوئی نہیں
کوئی نہیں کوئی نہیں
2
پیار یسوع سے ہم کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے
گیت یسوع کے ہم گاتے ہیں اور گاتے رہیں گے
ایسے گیتوں سے پیارا کوئی نہیں
کوئی نہیں کوئی نہیں
3
دل اس پیار کا دیوانہ ہے پروانہ ہے
اور دنیا سے یہ بیگانہ ہے انجانا ہے
ایسے یسوع سے پیارا کوئی نہیں
کوئی نہیں کوئی نہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.