میرے سر میں صرف خدا بسے

Mere sar mein sirf Khuda base
موت، دعائیہ کورسز، غزلیات، کلام| اعجاز قیصر| 49|
+
میرے سر میں صرف خدا بسے
میری عقل میں بھی خدا رہے
۱
میری آنکھوں میں بھی خدا ہی ہو
میرے دیکھنے میں خدا رہے
۲
میرے منہ میں اس کا کلام ہو
میرے بولنے میں خدا رہے
۳
میرا دل خدا کا مقام ہو
میرے سوچنے میں خدا رہے
۴
میرے خاتمے پہ خدا ہی ہو
میرے کوچ میں بھی خدا رہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector