Loading

میرے پتا یہ میری دعایسوع کی مانند مجھ کو بنا

Mere pita yeh meri duaa Yesu ki maanind mujhko bana
دعائیہ کورسز، ارنسٹ مل، غزلیات، پنتکست ؍ روح القدس، دعا| ارنسٹ مل| خوشنود عزریاہ| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 9|
+
میرے پتا یہ میری دعا
یسوع کی مانند مجھ کو بنا
مجھ سے بہا ہاں مجھ سے بہا
آبِ حیات کی ندیاں بہا
۱
میری خودی اور ہو جو کمی
پاک روح کی آگ سے دے تو جلا
۲
چھانٹ مجھے تراش مجھے
یسوع کے لائق مجھ کو بنا
۳
دائیں مڑوں نہ بائیں مڑوں
راہِ صلیبی ہو رستہ میرا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector