میرے لئے یسوع آ گیا باپ کا گھر چھوڑ دیا وہ مجسم ہُوا میرے لئے یسوع آ گیا ۱
میرے لئے یسوع مر گیا
پہنا تاج کانٹوں کا
میرے لئے دُکھ سہا
میرے لئے یسوع مر گیا
۲
میرے لئے یسوع جی اُٹھا
قبر سے جی اُٹھا
زندہ وہ رہے گا
میرے لئے یسوع جی اُٹھا
۳
ہالیلویاہ یسوع زندہ ہے
خوشی خوشی تُم مناؤ
اُس کی فتح کے گیت گاؤ
ہالیلویاہ یسوع زندہ ہے
۴
میرے لئے یسوع آئے گا
بادلوں پہ سوار
مجھے لے جائے گا
میرے لئے یسوع آئے گا
۵
میرے دِل میں کلام رکھا ہے
میرے دِل میں کلام
میرے دِل میں آرام
میرے دِل میں کلام رکھا ہے
۶
میرے دِل میں مسیح رہتا ہے
میرے دِل میں مسیح
میرے دِل میں خوشی
میرے دِل میں مسیح رہتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.