Loading

میرے خدا یسوع میرے خدا

Mere Khuda Yesu‘a mere Khuda
متفرق نغمات| 4|
+
میرے خدا یسوع میرے خدا
دل کی ہیکل میں آ
جا تو میرا اور میں تیرا
میرے خدا یسوع میرے خدا
۱
کالی گھٹائیں چھائی ہوئیں
روح میری گھبرائی ہوئی
سن لے تو میرے دل کی دعا
میرے خدا یسوع میرے خدا
۲
مجھ کو تجھ سے آس لگی
تیرے وچن کی پیاس لگی
پیاسا ہوں میری پیاس بجھا
میرے خدا یسوع میرے خدا
۳
یہ دنیا اک سپنا ہے
کون یہاں پر اپنا ہے
میں ہوں بالک تو ہے پتّا
میرے خدا یسوع میرے خدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector