میرے جینے کا مقصد تو ہے

Mere jeene ka maqsad tu hai
سالگرہ، شفا، شکرگزاری| 46|
+
میرے جینے کا مقصد تو ہے
میرے جینے کا کارن تو ہے
میں جیوّں یا مروں وہ تیرے لیۓ ہے
تو میرا پربھو
۱
پچھلا سب بھول کر میں آگے دوڑا چلوں
جو میرے لیۓ دھن تھا اس کو میں تیاگ دوں
کہ میں پاؤں اس سے پرسکار
دوڑا میں جاؤں
۲
مجھ پر ہوئی ہے کرپا بےکار نہ جانے دوں
جس نے مجھے ہے چنا اس کی اور میں بڑھوں
دیکھوں تیری صلیب پر
کھینچا میں جاؤں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector