میرے ہمسفر ، میرے ہمسفر ، میرے ہمسفر
آؤ خدا میں شروع کریں زندگی کا سفر
میرے ہمسفر ، میرے ہمسفر ، میرے ہمسفر
1
رابطہ یوں بنا کر رکھیں گے ناصری سے سدا
جب تک سانسیں چلتی رہیں گی ہوں گے نہیں ہم جدا
اور رنگ محبت کے ہوں جس میں آؤ بسائیں شہر
2
ایک دوسرے کے دل میں دھڑکن بن کر دھڑکتے رہیں گے
جیسے سکھایا کلامِ خدا نے ایک دوسرے کی سہیں گے
تحفے محبت کے ایک دوجے کی کریں گےنذر
3
میں تیری شہزادی صاحب تو میرا شہزادہ
ساتھ ہمیشہ رہوں گی تمہارے میرا خدا سے ہے وعدہ
جیسے مسیح کی ہوں تمہاری کرتی رہوں گی قدر
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.