میرے دل میں یہی تمنا ہے کہ مَیں اپنے مسیح سے پیار کروں اُسے جانوں قریب سے ایسے کہ اُسی کا سدا میں ہو کے رہوں ۱
اُس کے غم میں شریک ہو جاؤں
اُس کے مرنے میں، مَیں بھی مر جاؤں
دِل میں پختہ اُمید رکھتے ہوئے
جی اُٹھوں ساتھ مَیں بھی یسوع کے
۲
اُس کو پانے کے واسطے میں نے
اُس پہ سارے خزانے وار دئیے
اُس کے آگے تمام دُنیا کے
سب خزانوں کی قدر و قیمت کیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.