میرے دل کو چین مل گیا کروں تیرا شکریہ

Mere dil ko chain mil gaya karun tera shukriya
غزلیات، شکرگزاری، ارنسٹ مل| 42|
+
میرے دل کو چین مل گیا ، کروں تیرا شکریہ
اک عجب سکون مل گیا ، کروں تیرا شکریہ
۱
تنہا تھی زندگی میری، سُونے تھے راستے
اب راستہ ہی مل گیا ، کروں تیرا شکریہ
۲
رہبر کو ڈھونڈتا تھا ، منزل ہی مل گئی
مجھے سائبان مل گیا، کروں تیرا شکریہ
۳
نہ کچھ کمی رہی مجھے، پا کر تجھے یسوع
میٹھا جو پانی مل گیا ، کروں تیرا شکریہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector