میرے سارے چشمے تجھ میں ہیں مَیں گیت گاؤں گا سازوں کو بجا کر اپنے خدا کو سدا جلال دوں گا ۱
شہرِ پاک پہاڑ پر ہے
خداوند پاک خدا کا
بنیاد میری وہاں رکھی ہے
عجیب کام ہے یہ خوشی کا
۲
یعقوب کے مسکن سے بہتر
صیون میرے خدا کا
کیسے بیان کروں میں کچھ
چاہتا نہیں دنیا کا
۳
انسانوں کی عزت سے زلت
ہے مسیح کی بہتر
شاہی شہر میں جاؤں گا
فتح دنیا پر پا کر
۴
صیون کو رد کرتے جو اور
وہ بھی جو کرے حقارت
دیکھیں گے صیون کبھی نہ
اندھیرے کے ہوں گے وارث
۵
ہم راہ برے کی کھڑے ہیں
جن کے ماتھے پہ نام پتا کا
گیت نیا وہ گاتے ہونگے
اور ساتھ میں بھی ہوں گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.