Loading

میرے ہدئیے کو یسوع قبول کر لے

Meray hadiay ko Yesu qabool kar le
متفرق نغمات، ہدیہ| 6|
+
میرے ہدئیے کو یسوع قبول کر لے
اس کے بدلے مجھ کو سو گنا دے
(۱)
میری جیب میں ہے جو تیرا ہے
میرا سونا چاندی تیرا ہے
میرا مال و متاع سب تیرا ہے
(۲)
تیرا ایک ہاتھ ہی جانے
اور دوسرا ہاتھ نہ جانے
فرمان یسوع یہ تیرا ہے
(۳)
تیرے دئیے ہوئے سے دیتا ہوں
تیرے فضل سے اب تک جیتا ہوں
میرا اک اک پیسہ تیرا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector