میرا یسوع یسوع میرا یسوع یسوع وہ ہے ہادی میرا

Mera Yesu Yesu mera Yesu Yesu wo hai haadi mera
متفرق نغمات، شفا| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 49|
+
میرا یسوع یسوع ، میرا یسوع یسوع
وہ ہے ہادی میرا ، وہ منجی میرا
(۱)
میری مشکل میں وہ میرا مشکل کشا
میرے شافی نے دی میرے دل کو شفا
میرا رب الافواج ، میرا مشکل کشا
(۲)
اس کا جؤا نرم اور ملائم بھی ہے
وہ ہے دائم اور تخت اس کا قائم بھی ہے
وہ ہے ارش دئی، وہ ہے ادونائی
(۳)
ملے دل کو آرام جو جپے یسوع نام
وہ ہے آبِ حیات دیتا جیون کا جام
وہ ہے شاہوں کا شاہ ، سب کا آسرا
(۴)
اُس کے آنے سے روشن زمانے ہوئے
بھیڑ بکروں کے ہدئیے پرانے ہوئے
وہ ہے شاہوں کا شاہ سب کا آسرا
(۵)
وہ جو آئے دو عالم میں گونجی صدا
مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا
جو فرشتوں کا نغمہ ہے نغمہ میرا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector