Loading

میرا یسوع مجھے مل گیا ہے

Mera Yesu mujhe mil gaya hai
بپتسمہ، صبح، نیا سال، آمدِ ثانی | پاسٹر دانش گل| انیل کھوکھر بیکس| اسمبلیز آف گاڈ| 23|
+
میرا یسوع مجھے مل گیا ہے
میرا سوہنا مجھے مل گیا ہے
راتیں اندھیری گزریں
اب دن نیا کھِلا ہے
سب کچھ بدل گیا ہے
جیون نیا ملا ہے
1
طوفانِ غم میں اُلجھا
آندھی تھی مشکلیں تھیں
یسوع نے ہاتھ تھاما
ساحل ابھی ملا ہے
2
میری جان تھی گناہ میں
پاپوں کا بوجھ بھاری
پھر بھی مجھے ہے بخشا
تیرے پیار کا صلہ ہے
3
زندہ ہے یسوع میرا
آئے گا لوٹ کے وہ
میرا بھروسہ اُس میں
نہ شک ہے نہ گِلہ ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector