Loading

میرا سنگیت ہے تُو ، میرا ہر گیت ہے تُو

Mera sangeet hai tu, mera har geet hai tu
دعائیہ کورسز| طاہرہ حیدر علی| سموئیل پال| روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 41|
+
میرا سنگیت ہے تُو ، میرا ہر گیت ہے تُو
میرے پیارے مسیحا، میرا من میت ہے تُو
۱
میرے سازوں کو تُو نے نئی اِک راگنی دی
میرے ہونٹوں نے تیری ستایش رات دِن کی
۲
پپیہا آج سن کے نئی اِک دھن سنائے
مسیحا آج دِل کے چلے مندر میں آئے
۳
میرے دِل کو ہمیشہ تیری ہی جستجو ہو
میرے لب پہ ہمیشہ تیری ہی گفتگو ہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector