Loading

میرا سہارا

Mera sahara
شفا، صبح، ایذا رسانی، روحانی جنگ| ریکس میڈیا ہاؤس (انڈیا)| ریورنڈ احسن مسیح| 7|
+
تُو ہی ہے سہارا میرا تُو ٹھکانہ
تُو ہی ہے سہارا میرے خدا
۔۔۔
سہارا مجھ کو چاہئے
سہارا دے مجھے خدا
مجھے سنبھال میں گرا
مجھے سنبھال میں گرا
۱
یہ بوجھ جو گناہوں کا
میں لے کے آج چل رہا
اٹھائے گا اگر کوئی
وہ تُو ہی تو ہے اے خدا
مجھے سنبھال میں گرا
۲
کٹھن ہیں راستے بہت
ہر ایک موڑ پر خطر
اندھیرے سائیوں کو ہٹا
دکھا دے مجھ کو اب سحر
مجھے سنبھال میں گرا
۔۔۔
تو ہی ہے سہارا میرا
یسوع آ
میرے اکیلے پن میں
میں کھویا ہوں تو بھی
تو میرے ساتھ کھڑا
تو نہ اونگھے گا نہ سوئے گا
میرے خدا
میرا رکھشک ، سہارا تُو
۳
جہاں کے راستوں پہ میں
اکیلے چل نہ پاؤں گا
اگر جو چلنا چاہوں بھی
پھسل کے گر میں جاؤں گا
مجھے سنبھال میں گرا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector