Loading

میرا پیغام ہے یہی کہتا ہوں میں پکار کر

Mera paigham hai yehi kehta hoon main pukar kar
ارنسٹ مل| 23|
+
میرا پیغام ہے یہی ، کہتا ہوں میں پکار کر
ابن خدا کو یاد کر ، ابن خدا کو پیار کر
۱
جس نے جہاں کے کھیل میں یسوع کو ساتھ لے لیا
کھائی اگرچہ ہار بھی، جیت گیا وہ ہار کر
۲
دھو لے گناہ کے داغ کو ، چشمہ کلوری پہ جا
فکر جہاں کو چھوڑ دے ، آنکھیں نہ اشکبار کر
۳
اوروں کے عیب دیکھنا، یہ بھی تو عیب ہے ضیاؔ
اپنی خطا کو یاد کر، اپنے گناہ شمار کر
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector