Loading

میرا محبوب ہے روح مقدس

Mera mehboob hai Rooh e Muqaddas
پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| 6|
+
میرا محبوب ہے روح مقدس
مجھے مطلوب ہے روح مقدس
۱
میرے ہر راگ میں اس کی سریں ہیں
میری ہر تان میں اس کی ہے سرگم
میرا سنگیت ہے روح مقدس
وہ میرا میت ہے روح مقدس
۲
یہ وہ روح جس نے یسوع کو جلایا
وہی روح باپ نے مجھ کو پلایا
میرا غمخوار ہے روح مقدس
میرا دلدار ہے روح مقدس
۳
بتاتا ہے مجھے یسوع کی باتیں
سکھاتا ہے مجھے یسوع کی باتیں
میرا استاد ہے روح مقدس
میرا ہمراز ہے روح مقدس
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector