Loading

میرا مسیحا راہِ نجات ڈر اور خوف کی نہیں ہے بات

Mera Masiha rah-e-nijat dar aur khauf ki nahi hai bat
متفرق نغمات، عشائے ربانی| 5|
+
میرا مسیحا راہِ نجات
ڈر اور خوف کی نہیں ہے بات
۱
ٹوٹے دلوں کی آس ہے یسوع
سب کے بھرے تو ہی خلا
۲
جس نے بھی پایا روح حق تجھ سے
شعلہ بنا وہ تیرا خدا
۳
بنوں میں تیری مانند ہی یسوع
تجھ سا ہی ہو میرا مزاج
۴
دیں گے گواہی سب تیری یسوع
دنیا میں جب آئے گا باپ
۵
خون بہا کے فدیہ دیا ہے
کیسے مَیں بھولوں تیری وفا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector